جامع العلوم اکیڈمی کے زیر اہتمام چھ مہینے کا ایک علمی کورس دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ ملحوظ رہے کہ یہ کورس ان فارغین علماء کے لئے ہے ، جن کے فنون ، فراغت کے بعد کچھ کمزور رہ گئے ہیں ۔ سبھی فنون کی تدریب حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ فرمائیں گے ان شاء اللہ۔
فنون : علم النحو
علم الصرف
علم البلاغه ( علم المعانی، علم البیان، علم البديع )
علم المنطق
علم الفرائض
اصول حدیث
اصول الفقه
عربی ادب
عقیده
انگلش گرامر
کلاسیں 15 اپریل سے 20 اپریل کے درمیان شروع ہوں گی ان شاء اللہ ۔
مزید معلومات کے لیے ان واٹس ایپ نمبرات پر رابطہ کریں




کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں