jalaluddinqasmi.in

Hafiz Jalaluddin Qasmi's Duroos and Books

تازہ ترین

شیخ جلال الدین قاسمی کی کتابیں خریدنے کے لیے واٹسپ کریں: 8483009947

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 9 مارچ، 2026

شیخ جلال الدین قاسمی کی اکیڈمی و کیمپس کے تعمیری و توسیعی کام میں حصہ لیں


اپیل برائے تعاون مدرسہ جامع العلوم (جامع العلوم اکیڈمی)، مالیگاؤں
​زیر انتظام: العلم ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی
روح رواں: حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ 
​محترم احبابِ خیر!
​اللہ رب العزت کے فضل و احسان سےمفسر قرآن حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کی زیرِ سرپرستی ایک منفرد علمی و تربیتی پراجیکٹ 'جامع العلوم اکیڈمی' کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ یہ ادارہ خاص طور پر مدارس سے فارغ التحصیل علمائے کرام اور دعاۃ کی جدید و عصری نہج پر تربیت کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

​خوش آئند پہلو:
الحمدللہ، اب تک علمائے کرام کے کئی سہ ماہی اور شش ماہی تربیتی کورسز مکمل ہو چکے ہیں۔ ان بیچز سے فارغ ہونے والے طلبہ اس وقت ملک کے مختلف معتبر اداروں میں اہم ذمہ داریوں پر فائز ہو کر دین کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔
​تعمیری و توسیعی ضرورت:
گزشتہ سال ادارے کی تعمیرات کے لیے تعاون کی اپیل کی گئی تھی، لیکن وسائل کی کمی کے باعث کئی اہم کام اب بھی ادھورے ہیں۔
​ہاسٹل کی تعمیر: طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر ہاسٹل کے مزید کمروں کی فوری ضرورت ہے تاکہ ان کے قیام کا بہتر انتظام ہو سکے۔

​اراضی کی خریداری: ادارے کی توسیع اور ایک جامع مسجد کے قیام کے لیے زمین کی خریداری اور خطیر رقم کی ضرورت ہے۔
​ہماری گزارش:
آپ تمام صاحبانِ خیر سے پرزور اپیل ہے کہ اس علمی و دینی مشن کی تکمیل اور ادارے کے عظیم مقاصد کے حصول کے لیے اپنے عطیات کے ذریعے ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کا یہ تعاون صدقہ جاریہ اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنے گا، ان شاء اللہ۔

تفصیلات کے لیے ​رابطہ نمبرات:
9834926449
​8483009947

بار کوڈ :

​بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات:
​آپ اپنا تعاون ہمارے فراہم کردہ QR Code کو اسکین کر کے یا درج ذیل بینک اکاؤنٹ میں براہِ راست منتقل کر سکتے ہیں:
​Bank Name: Kotak Mahindra Bank
​Account No: 8011917799
​IFSC Code: KKBK0000699
​Branch: Soyagaon
نوٹ:
اپنا ڈونیشن/عطیہ ٹرانسفر کرنے کے بعد اس کا اسکرین شاٹ اس نمبر پر واٹسپ فرمائیں 



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ٹیبز