jalaluddinqasmi.in

Hafiz Jalaluddin Qasmi's Duroos and Books

تازہ ترین

شیخ جلال الدین قاسمی کی کتابیں خریدنے کے لیے واٹسپ کریں: 8483009947

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 31 مئی، 2021

وائرل کلپ پر معترضین کے بیجا اعتراض کا جواب نمبر 9:

وائرل کلپ پر معترضین کے بیجا اعتراض کا جواب نمبر 9:
کتنے افراد اور فرقے ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں مگر ان کے بعض عقائد واعمال کی وجہ سے انھیں گمراہ اور جھنمی کہا گیا ہے۔
وان مجوس ھذہ الامةالقدریة
(تخریج کتاب السنة)
الخوارج کلاب النار
(ابن ماجہ)
کچھ لوگ خود کو مسلمان کہتے ہیں مگر کہتے ہیں کہ
قرآن سے 26 آیتیں نکال دی جائیں۔
ایک فرقہ صحابہ کو برا بھلا کہنا اپنے عقیدے کا جزء سمجھتا ہے۔ اور قرآن کو نامکمل مانتا ہے۔مگر دنیا انھیں مسلمان سمجھتی ہے۔
بعض لوگ ایسا بھی کہتے ہیں۔
وہی جو مستوی عرش تھا خدا ہوکر
اتر پڑا ہے مدینے میں مصطفی ہوکر
تہتر فرقوں میں،
کلھم فی النار الا ملةواحدة
کیا ان بہتر فرقوں کو اپنی مسلمانیت سے انکار تھا؟

((جلال الدین القاسمی))

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

ٹیبز